بڑی بے چین حالت ہے
(Barri be chain haalat hai)
بڑی بے چین حالت ہے عجب سی ایک وحشت ہے بضد ہے دل مرا اب بھی محبت تو محبت ہے تجھے پانے کی خواہش ہے… Read More »بڑی بے چین حالت ہے
(Barri be chain haalat hai)
بڑی بے چین حالت ہے عجب سی ایک وحشت ہے بضد ہے دل مرا اب بھی محبت تو محبت ہے تجھے پانے کی خواہش ہے… Read More »بڑی بے چین حالت ہے
(Barri be chain haalat hai)
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے Poet: Ubaid Ullah Aleem –
اتنی ملتی ہے مری غزلوں سے صورت تیری لوگ تجھ کو مرا محبوب سمجھتے ہوں گے Poet: Bashir Badar
لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ سے تیری آنکھوں نے تو کچھ اور کہا ہے مجھ سے Poet: Jaan Nisaar Akhter… Read More »لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ سے
(Log kehte hain ke to ab bhi khafa hai mujh se)
تم کیا جانو اپنے آپ سے کتنا میں شرمندہ ہوں چھوٹ گیا ہے ساتھ تمہارا اور ابھی تک زندہ ہوں Poet: Saghar Aazmi –
اے جنوں پھر مرے سر پر وہی شامت آئی پھر پھنسا زلفوں میں دل پھر وہی آفت آئی Poet: Aasi ghazi poori –
کسی سبب سے اگر بولتا نہیں ہوں میں تو یوں نہیں کہ تجھے سوچتا نہیں ہوں میں Poet: Iftikhar Mughal –
ہار جائے گی زندگی لیکن ہارنے کا نہیں مرا یہ عشق Poet: Farhat Abbas –
پھیلے ہیں سارے شہر میں قصے عجیب سے گزرا ہے جب بھی پھول سا چہرہ قریب سے Poet: Farhat Abbas –
وہ میرے بخت کی تحریر کیوں نہیں بنتا وہ میرا خواب ہے تعبیر کیوں نہیں بنتا Poet: Farhat Abbas –