پوچھ لیتے وہ بس مزاج مرا
(Pooch letay woh bas mizaaj mera)
پوچھ لیتے وہ بس مزاج مرا کتنا آسان تھا علاج مرا Poet: fahmi badauni –
پوچھ لیتے وہ بس مزاج مرا کتنا آسان تھا علاج مرا Poet: fahmi badauni –
اے جنوں پھر مرے سر پر وہی شامت آئی پھر پھنسا زلفوں میں دل پھر وہی آفت آئی Poet: Aasi ghazi poori –
کسی سبب سے اگر بولتا نہیں ہوں میں تو یوں نہیں کہ تجھے سوچتا نہیں ہوں میں Poet: Iftikhar Mughal –
دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی Poet: Zahid From: Peshawar
یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم Poet: Jabir