یوں تو ہر چیز فانی ہے اس جہاں میں مگر تم ہی سے محبت سیکھی اور تم ہی سے یہ پوچھنا ہے کیا محبت بھی مرتی ہے جاناں وہ تیرے ہاتھ کا لمس تیری آواز کا جادو آج بھی یاد ہے مجھے اب یہ نہ کہنا کہ تمہیں کچھ یاد نہیں ہے |
Poet: Madiha Zulfiqar |
From: Sialkot |