یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر
(Ye aaina kya day ga tumhe tumhari shakhsiyat ki khabar)
یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم Poet: Jabir